کنٹھ مالا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر۔ a kind of necklace of gold and jewels; the bronchocele or goitre; scrofula